paknewsreporter.com

Eyes on every news around pakistan

کھیل

پاکستان کے سینیئر صحافی کا بابر رضوان اور شاہین پر میچ فکسنگ کے الزامات ۔

سینئر صحافی مبشر لقمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم اور دیگر کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں ۔

صحافی مبشر لقمان نے اپنے حالیہ یوٹیوب ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ  بابر اعظم نے اٹھ کروڑ کی اوڈی کہاں سے خریدی ہے

میں نے چھان بین کرنے کی کوشش کی تھی کہ بابر اعظم کا بھائی انہیں تحفے میں اتنی مہنگی گاڑی کیسے دے سکتا ہے لیکن حیرت ہے کہ بابر اعظم کا بھائی ایسا کوئی قیمتی کام نہیں کرتا

انہوں نے بتایا کہ وہاب ریاض شاہد افریدی شاہین افریدی زمام الحق ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد جیسے کرکٹرز کا نام بھی اسی لسٹ میں اتا ہے وہ سب اپنے کیریئر میں کسی نہ کسی موقع پر میچ فکسنگ میں ملوث ہیں

صحافی نے مزید بتایا کہ ان کے کچھ ذرائع نے انہیں بتایا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے امریکہ اور بھارت سے جان بوجھ کر میچ ہارا ہے نتیجے میں کھلاڑیوں نے بہت پیسہ کمایا ہے جس کے ذریعے انہوں نے اس کے لیے اور دبئی میں پلاٹ خریدے ہیں۔۔۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *